خوف یعنی فوبیا کی ایک قسم ایسی بھی ہے جس میں انسان کو یہ دھڑکا لگا رہتا ہے کہ کہیں وہ بہت زیادہ خوش نہ ہو جائے کیونکہ اگر وہ بہت زیادہ خوش ہوا تو لامحالہ اسے کسی نہ کسی ٹریجیڈی حادثے سانحے یا بد نظری کا سامنا کرنا پڑے گا
ایسا وہمی انسان زیادہ خوش رہنے سے بھی ڈرتا ہےnnاس فوبیا کوnCherophobianیعنی چیروفوبیا
کہتے ہیںnnنوٹ: اس کا نام چریافوبیا زیادہ ںہتر رہتا۔
پوسٹ – 2019-10-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد