پوسٹ – 2019-11-16

#14nnاختلاف ذدہ ، اختلاج ذہن کے مالک ان ، مخالفت در مخالفت کے ذہنی مریض nٹارگٹ ، کن چیزوں کو کرتے ہیں ؟
کیوں کہ یہ لوگ گمان کے مریض ہوتے ہیں ، اور آپ کی جو چیز ان کے گمان کے مطابق ، آپ کی کمزوری ہوتی ہے، یا کوئی تضاد ہوتا ہے ، جس کا یہ ڈھنڈورا پیٹیں ۔
اور ہم سب میں کچھ نہ کچھ ایسا الگ ضرور ہوتا ہے جن کو یہ خبث خصلت ، nٹارگٹ کرتے ہیں۔اور اسے ہمارے خلاف استعمال کرسکتےہیں۔
اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہورہا ہے تو اس بات کیی یقین دہانی خود کو کروالیں کہ nآپ کے پاس ، اس کے جواب میں کوئی ایسا منہ توڑ جواب تیار ہے جو nاس مخالفت زادے کی بکھیان سیک کر رکھ دے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.