پوسٹ – 2019-11-17

#16nnمخالفت در مخالفت اور تنقید کرنے والے افراد کے لیے یے درج ذیل جملوں کو اپنا لیں
یہ ہر قسم کی صورتحال میں اکسیر ثابت ہوتے ہیںnnآپ کا آف بٹن کہاں ہے ؟nnکیا آپ واقعی اس قدر بدتہذیب ہیں ، یا آج کچھ خاص اہتمام کیا ہے ؟nnدیکھو یار تمہارے پاس پوری زندگی پڑی ہے اپنی اوقات اور ظرف کا مظاہرہ کرنے کی ، کیوں نا آج چھٹی کرلو؟ کیا خیال ہے ؟nnیار تم جیسی چیزوں کو ‘وارننگ’ کے لیبل کے بغیر کھلا نہیں چھوڑنا چاہئے۔nnاس سے پہلے تم میری زندگی پر چیف جسٹس بن کر، اسے جج کرکے ،کوئی فیصلہ دو ، بہتر ہوگا کہ ۔اپنی زندگی/اوقات/ذات پر ایک نظر ڈالو۔nnتمھیں پتا ہے ؟ تمہارے چہرے پر اگر یہ سوراخ نہ ہوتا جہاں سے یہ آوازیں بلند ہو رہی ہیں ،تو تمھارا حلقہ احباب تمھیں بہت پسند کرتا۔nnاب چونکہ ،تمہیں سب کچھ معلوم ہے ، پہلے سے سب جانتے ہو ، سب سے زیادہ جانتے ہو، بڑا علم رکھتے ہو، تو تمہیں یقینا یہ بھی علم ہونا چاہئے بلکہ، ہوگا۔ کہ شٹ اپ کب ہونا ہے یا اپنا منہ کب اور کہاں بند کرنا ہے۔nnاگر تم اس چیز کا انتظار کر رہے ہو کہ، میں تمہاری بکواس کی ،پرواہ کرنا کب شروع کرتا ہوں تو میرا خیال ہے کہ تمہیں اپنا لنچ باکس، ساتھ رکھنا چاہیے ،کیونکہ تھوڑا سا وقت تو بہرحال لگے گا سو ,اس وقت تک، کھا پی لو ،تھوڑی جان بنا لو nnاگلی پوسٹ میںnn بات کریں گے ان، کم نسل و کم ظرف افراد پر، جو آپ کو جانے بغیر، آپ سے شناسائی ہے یا نہیں ، اس سے قطع نظر۔ محض، آپ کی کسی اچیومنٹ، پاپولرٹی، یا کسی اور کامیابی سے سڑ سڑ کر۔n سوشل میڈیا پر تنقید در تنقید، کمنٹس در کمنٹس، دلیل در دلیل ،بحث در بحث کی علت میں مبتلا ہوتے ہیں ۔nnاگلی پوسٹ – سوشل میڈیا پر ہونے والے پے درپے ، موسلا دھار بے ثمر مباحثوں اور ان کو کرنے والے ، مجسم علت افراد پر۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.