پوسٹ – 2019-12-16

رشتے /تعلق ۔ زندگی شدید آسان ہے ۔
کیسے ؟ nnاہم/بنیادی/نکاتn————-nکیسے ؟
مرد کا کام ہے نوٹ کمانا
عورت کا کام ہے اسے برتنا ، نوٹ اور مرد دونوں کو
مرد کا کام ہے ، عورت کی ذمے داری مکمل طور پر اٹھانا
عورت کا کام ہے ، اس پر ذمے داری بن کر رہنا ، بوجھ نہیں ۔
مرد کو نوٹ کمانے کی ہمت ، رات بستر میں ملتی ہے nعورت کو ، تکمیل ہونے کی عشرت ، مامتا ہونے کے بعد ملتی ہے n————–nثانوی /غیر اہم /معمول کی چیزیں nان چند چیزوں کے علاوہ، سب ثانوی ہیں ، کھٹی ہیں میٹھی ہیں ، غصہ ، چڑ ، انا ، عزت ، بے عزتی ، جھگڑا ، ہاتھ اٹھانا ، قدموں میں بیٹھ جانا ، nیہ سب رشتے کا حصہ ہے ، چلتا رہا ہے ، چلتا رہتا ہے ، چلتا رہے گا ، چلتا رہنا چاہئے ، اس وقت تک ، جب تک ، رشتہ ڈیمیج نہ ہو ۔nnنوٹ: اس کے آگے پپیچھے کی جتنی باتیں ہیں ، وہ کم سن ، کم عقل ، کم ظرف ، ناشکروں ، زودرنجوں ، کتابی بکواس کرنے والے ناتجربہ کار احمقوں کی لفظی نفسیاتی گنجلکیں ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.