پوسٹ – 2019-12-18

درویش شہد
درویش سلاجیت
کے بعد پیش خدمت ہے
درویش عورت nnکنواروں کا جو حال ہے، اور درویش کے جو کام ہیں، پرسنلی اب یہ ذمے داری بھی اٹھانی پڑے گی اسے۔۔۔nn – شہد بھی بیچ رہا ہے ، سلاجیت بھی ، اصل آئٹم کب بیچے گا بھائی nn:P nn3:) nnآج منگوایا ہے ، کھائے بغیر ، جانتا ہوں کہ اچھا ہوگا
بندے کی شکل بتا دیتی ہے ، اس کے کنوارے ہاتھوں سے شہد رستا کتنا خالص ہوتا ہوگاnnیہ پوسٹ ، یاد دہانی ہے ، nnاصل والی ، شہد چاٹنے کے بعد ، nیار ویسے شہد ، سادہ چاٹنا مزہ نہیں کرتا، کچھ فلموں میں ، اس کے اچھے تخلیقی طریقے سکھائے جاتے ہیں nnاچھا ہوجائے اگر ، nباسط، حامد ، جیسے کسی شخص کو ڈیمو کے لیے لے آیا کرے nn:P

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.