ابے تو ریپلائے پر ، کلک کرتا ہے ، کمنٹ میں سے فوٹو کمنٹ کا آپشن منتخب کرتا ہے ، پھر گیلری میں سے ، ایک پہلے سے موجود تصاویر میں سے سیلیکشن کرتا ہے ، پھر اس کے اپ لوڈ ہونے کا انتظار کرتا ہے ، پھر اس کے بعد ، اس کو پوسٹ کرتا ہے ، اور وہ لائن کیا ہوتی ہے ، nnاردو میں لکھی ہوئی ، کوئی سستی سی سطر ، کوئی ، گھسا پٹا تعریفی کلمہ ، اور کچھ نہیں تو nn” گریٹ پوسٹ “nnاتنے کلک کر کے دو لفظی تصویر ڈالنے سے بہتر نہیں ہے ، تو تھوڑا آسان کام کر کے ، اردو کی بورڈ سے دو چار لفظ ٹائپ کر مر لیا کر
اور اس سب کے باوجود ، تو خود کو محنتی بلکہ زندہ قوم بھی کہتا ہے ۔۔ واہ واہ nnنوٹ: اس پوسٹ میں ، تو ، کو پکڑنے والوں کو ، گڈ مارننگ 😛
پوسٹ – 2019-12-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد