پوسٹ – 2019-12-31

نیٹ فلکس ، دجال کا ڈی ایس ایل آر ہے ، nہم نیٹ فلکس نہیں دیکھتے ، نیٹ فلکس ہمیں دیکھتا ہے ۔nnہوچوپو ، پندرہ دن ہوگئے ایسی چیزیں دیکھتے ہوئےnnSAW All PartsnHostel All PartsnBates Motel Almost EndnMidnight Meat TrainnEli Roth’s History Of Horror ( جسے ہارر سمجھنا ہے وہ یہ ٹاک شو ضرور دیکھے)nI have younیعنی n( میرے پاس تم ہو ) اللہ معافی nAmerican Mary ( دوبارہ دیکھی)nHannibal Franchise – All of the movies – including silence of the lambs ( Mind Hunter and Hannibal Risiing , are next to come) nnاگلا سال ، اب ایسا ہی گزرے گا
دیورایوں میں چہرے کندہ نظر آئیں گے ، nریزر بلیڈ سے ، نرخرے کا ذایقہ ملے گا
کتابوں سے ادھ کھائی انگلیاں ملیں گی nسوچ سے ، عورت کوسوں دور چلی جائے گی nلفظ ، ہذیان بکیں گے nتنہائی ، ہسٹریا بنے گیnnانو لہرو لے جاو، انے نئی جے وچنا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.