ان لبرلوں اور پی ٹی آئی والوں کو تپانے کے لیے جماعتی مندرجہ ذیل کام کریں nn• ایک نیو ائیر پارٹیی رکھیں وہ بھِی کروز پرn• اس میں سراج الحق تلواروں والا ڈانس کریں چھوٹی سی کوٹی پہن کر ، گانا کوئی کلچرل سا ہو تاکہ میوزک اور گناہ کم سے کم ہو ۔۔ n• سر پر ٹوپی ہو جو لمبی تکونی سی ہوتی ہے اور آنکھوں پر سویگ والا کالا چشمہ n• بیک گراونڈ میں نظر آرہی ہو ریحام کاکی ۔۔ بریک ڈانس اسٹیپ دے رہے ہوں حافظ نعیم n• اور ڈاکٹر معراج الھدی کے ہاتھ میں جام ہو ۔۔ جس میں ڈیو ہو ۔ لیکن شو ایسے کریں جیسے راکی ہے nnاف اف اف یہ تصویریں میڈیا پر وائرل کریں اور چپ سادھ لیں ۔۔ کسی بندے کو کوئی جواب نہ دیں ۔۔ آپ یقین کریں قوم اتنی فارغ ہے کہ ایک دو ہفتے اتنی مارکیٹنگ کرے گی کہ آپ کی سوچ ہے ۔۔ اور سختی سے پابند کرلیں کہ کوئی بھی بحث نہی کرے گا ۔۔ اوہو ہو ہو ہو ۔۔ اور ہاں جماعتی بلڈنگوں پر ہیپی نیو ائیر لکھنا نہ بھولئے گا ۔۔n ہاں بھائی جماعتیوں کب آرہی ہیں تصویریں ۔۔ چار پانچ بچیاں لے کر تو میں بھی حاضر ہو سکتا ہوں فار فوٹو سیشن ۔ لیکن شرط یہ ہے کہ ریحام خان ہونی چاہئے وہاں ۔۔ اف اف اف مزا نہ آئے تو پیسے واپس

اترك رد