پوسٹ – 2016-02-10

یہ تو میرے بائیں ہاتھ کا کھیل ہےnnکوئی واقعہ نہیں کوئی قصہ نہیں ۔۔ بس ہمیشہ کی طرح ایک دن کی بات ہے ۔۔ سوری ایک دفعہ کی بات ہے ۔۔ ہم اسکارلٹ جوہانسن کی فلم lucy دیکھ رہے تھے ۔۔ ایسا ہے کہ بار بار دیکھ چکے ہیں ۔۔ لیکن جب آتی ہے ۔۔ دیکھنا مجبوری ہے ۔۔ اب لوسی لوسی نہ بھی ہوتی تو اسکارلٹ جوہانسن بھابھی ہے ۔۔ فرض تو بنتا ہے ۔ دیکھنا۔۔ اور جب مورگن فری مین اس میں سائنٹٹ کا رول پلے کر رہا ہو۔۔ اور وہ آپ وہ فلم نہ دیکھیں تو آپ پر کم از کم کفر کا فتوی تو بنتا ہے ۔۔ خیر فلم کی سٹوری بتا کر ٹائم ضایع نہیں کروں گا۔۔ کیوں کہ کچھ دوستوں کے بقول ان کا فلم دیکھ کر بھی ٹائم ہی ضایع ہوا بالکل ہوا ہوگا۔۔ جب آپ کے پاس ضایع کرنے کے لیے ٹائم کے علاوہ کچھ نہ ہو۔۔ تو اور کیا کریں گے ۔خیر تو مدعے پر آتا ہو۔۔ جس طرح اس فلم میں انفارمیشن ، علم ، اور ان کو بانٹنے پر زور دیا گیا ہے ۔۔ ہم نے صرف اس کو admire کیا ہے ۔۔ طریقہ کوئی بھی ہو سکتا ہے ۔ لیکن کیا ہے کہ ۔ جب تک مصالحہ نہ ڈالیں چسکا نہیں آتا۔۔ بہرحال فلم ختم ہوئی تو ہم نے اپنے دوست سے کہا بیٹا۔۔ سگریٹ سلگاو۔۔ بابا ٹھرک ناتھ چوہان [ جی ہاں ہم تھوڑے تھوڑے سکھ بھی ہوتے ہیں ۔۔یہ ہمیں کچھ دنوں پہلے معلوم ہوا وہ بھِی ایک قابل احترام ہستی کے through خیر never mind ] آپ کو ایک راز کی بات بتا کر آپ کی زندگی کو سپھل کر دیں گے ۔۔ دوست نے ایک سگریٹ خود سلگائی اور ایک ہمارے لیے جلائی ۔۔ LM کا پیکٹ ہماری بے بسی پر دھویں کے آنسو بہانے لگا۔ کیوں کہ ہم غریب کے بچوں نے ۔۔ دو دن میں صرف ایک پیکٹ بھی ختم نہیں کیا تھا۔۔ کیوں کہ ہم لوگوں کی جیب میں پیسے نہیں تھے ۔۔ اور ہوتے بھی تو باہر کون جائے لینے ۔۔ اس لیے ٹوٹوں سے کام چلایا۔۔ اور جب ضرورت پڑی تو سگریٹ کا پیکٹ خود ہاتھ باندھے سامنے آکھڑا ہوا۔۔ جے مولا لائی خیر۔۔ پاگ لگے رین۔۔ آ ہا آہا آہا۔۔ یہ نعرہ لگانے کی وجہ تھی ۔۔ اور وہ یہ کہ اسکارلٹ جوہانسن کو دیکھ کر۔۔ سادی سگریٹ بھی cph4 بن جاتی ہے ۔۔ اور بندہ limitless ہوجاتا ہے ۔۔اور پھر آواز آئی ۔ اوئے بندے دا پتر بن۔۔ بھابھی ہے تیری ۔۔ اچھا بھائی مان لیا۔۔ دان کیا۔۔ تو لے لے ۔۔ ہونا تو تیرے سے کچھ ہے نہیں ۔۔ ڈپریشن میں کیا اکھاڑ لے گا۔۔سگریٹ سلگی ۔۔ نکوٹین پیتے ہی آپ کا بھائی bradely cooper بن گیا۔۔ جس کو ہم پاکستانی پیار سے ۔۔ hang over اور Limitless کا ہریتھک روشن کہتے ہیں ۔۔ اور جناب ۔۔ پھر ایک آواز آئی ۔۔ one , two , three .. ..How does an induction motor run .. ، ہم گوگل کو ٹہوکا دیا۔۔ اور سوال لکھا ۔۔ اور سوال پڑھنے سے پہلے شریف اور اخلاقیات کے مارے ہوئے ذرا تتر بتر ہوجائیں ، کیوں کہ میرے لیے کچھ چیزیں ۔۔ basic biology ہیں اور اخلاقیات کے ان پجاریوں کے لیے ۔۔ bahayai .. ویسے ا س طرح کے لوگوں کی سہاگ رات پر آوازیں کچھ یوں آتی ہوں گی ۔۔ ماشااللہ سبحان اللہ ، ہا ہائے ۔۔ آپ نے میرے سامنے ہی کپڑے اتار لیے استغفراللہ میری تو عزت خراب ہوگئی آج ایک غیر کے ساتھ ۔ خیر۔۔ اس سے پہلے منظر کشی کچھ زیادہ ہوجائے ۔۔ lucy پر آجاتے ہیں۔۔ اوئے فلم کی بات کر رہا ہوں ۔۔ خبردار لوسی دیکھنے کے بعد۔۔ ہم نے گوگل پر جو سوال لکھا وہ کچھ یوں تھا کہ نطفے میں کتنے جراثیم ہوتے ہیں اس کے جواب میں اس لنک نے ہمارے ہوش اڑادئیے ، اب میڈیکل کے سٹوڈنٹ پڑھیں تو پڑھائی ۔۔ ہم پڑھیں تو بے حیائی ۔۔ واہ دانش وڑو واہ ۔۔ تمھاری دانش کی تو میں ۔۔خیر یہ پڑھئے nhttp://skeptics.stackexchange.com/questions/10954/does-the-dna-of-one-sperm-contain-37-5-mb-of-informationnاس لنک کے مطابق ۔۔ نطفے کے ایک جراثیم میں ۔۔ DNA کی تقریبا۔۔ 37.5 Mb انفارمیشن موجود ہوتی ہے ۔۔ nاسی کو اگر expand کریں تو۔۔ الٹے ہاتھ سے کے جی جانے والی ایک مردانہ حرکت کے دوران جس کا نام اگر لکھوں گا تو بے حیا کہلاوں گا۔۔ لیکن خیر ہے ۔۔ جانے نہ جانے گل خان ہی تو جانے کے مطابق ایک بار کی اس حرکت میں تقریبا پندرہ ہزار آٹھ سو پچھتر یعنی 15,875 GB کا ڈیٹا ہم مہینے میں کوئی دو تین بار تو نکال ہی دیتے ہیں ورنہ قدرت نکلوالیتی ہے ۔ ہر مہینے کے آخر میں ۔۔ احتلام کی صورت۔۔ اور یہ 15 سے 16 ہزار گیگا بائیٹس کا مطلب سمجھتے ہو دوستو ؟ جو کہ ایک بار کی male ejaculation میں کتنے ڈاکٹر انجینئر ، پائلٹ ہم بہا دیتے ہیں۔۔ کاکروچز کوکھلا دیتے ہیں ۔۔ اس کا مطلب ہے ۔۔ تقریبا 7500 کی تعد اد میں ٹچے ٹچے لیپ ٹاپس کی ضرورت پڑے گی اتنا ڈیٹا محفو ظ رکھنے کے لیے ۔۔ یہ تو ہوگئی ایک بار کی کہانی۔۔ گوگل پر اس انفارمیشن کو پڑھنے میں porn سے زیادہ مزا آرہا تھا۔۔ فرشتے بیچارے لکھے جار ہے تھے۔۔ اوپر جا کر کیا کہیں گے ؟ گناہ کیا ؟ نہیں ۔۔ اللہ کو تو دل کی نیت پتا ہے ۔۔ اس لیے پڑھتے گئے سوچتے گئے ۔۔ کہ یہ تو ہوئی ایک بار کی کہانی ۔۔ اب مزید expand کریں ٹانگوں کو۔۔ میرا مطلب ہے ۔۔ ٹانگوں کو expand کر کے laptop کو قدرے آرام دہ پوزیشن میں لے آئیں اور دماغ کو دماغ کی جگہ رکھ کر سوچیں ۔۔ آپ ایک مرد ہیں اوہ کیا واقعی ؟ اور آپ کی شادی نہیں ہوئی ۔۔ اور بھوک بہت لگی ہے ۔۔ اور آپ کوئی خاص مذہبی بھی نہیں ۔۔ اور اگر ہیں بھی ۔۔ تو مذہبی بیچارے تو زیادہ hot ہوتے ہیں۔۔ کیوں کہ نفس پر کنٹرول چڑچڑاہٹ پیدا کرتا ہے ۔۔ ظاہر ہے ۔۔ گناہ سے بچنا مشقت کا کام ہے لیکن تنخواہ اسی چیز کی تو ملے گی ۔۔ خیر۔۔ تو جناب آپ اگر مذہبی ۔ نہیں ہیں ۔۔ تو آپ کا الٹا ہاتھ کافی مصروف رہتا ہوگا۔۔ average مرد ایک مہینے میں کوئی پانچ سے سات بار اپنے الٹے ہاتھ سے مشقت لیتا ہے ۔۔ اور آج کل مغربی فلموں نے دماغ زیادہ شارٹ کردیا ہے ۔۔ تو تعداد بیس تک بھی چلی جاتی ہے ۔۔ غلط صحیح سے ہٹ کے جو بات fact ہے وہ fact ہے ۔۔ غلط صحیح پر بحث بعدمیں ۔ ذاتی طور پر غلط سمجھتا ہوں۔۔ وہ الگ بات ہے ۔۔ مجھے بے پردہ لڑکیاں زہر لگتی ہیں ۔۔ لیکن سامنے آئے تو کیوں نہ دیکھوں ۔۔ غض بصر والی ٹافیاں کب کی ہضم ہوگئیں ۔۔ خیر تو جناب ایک شریف آدمی جو شادی شدہ نہیں ۔۔ وہ تقریبا 5 سے 6 بار تو الٹے ہاتھ کی خدمت سے مستفید ہوگا یعنی ایک مہینے میں اور پھر کہے گا۔۔ یہ تو میرے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ۔۔ ہاہا جی اب ایک بار کے کھیل میں جتنا ڈیٹاآپ نے فارغ کیا وہ تھا تقریبا 15 ہزار گیگا بائیَٹس۔۔ math کریں ۔۔ دماغ کی ماں بہن ہوجائے گی ۔۔ 15 ہزار کو ضرب دیں ۔۔ تو دماغ پر ضربیں لگتی ہیں۔۔ کہ بیٹا بلوغت سے اب تک کتنی انفارمیشن کی بجا دی ۔ 15 ہزار کو ضرب دیں ۔۔ 5 سے کیوں کہ ایک اوسط شریف آدمی پانچ بار تو یہ حرکت ضرور کرتا ہے ۔۔ 75 ہزار گیگا بائٹس per month .. اب ایک انسان کی اوسط عمر کیا ہے ؟ آج کل سائنس کہتی ہے ۔۔ 60 سال ۔۔ کچھ خبیث ، شادی کے بعد بھی لگے رہتے ہیں۔۔ ظاہر ہے ماہانہ ایام اور نو مہینے کی فراغت کہیں تو نکلے گی ہماری عورتیں تو دوسری شادی کو زنا سے برا سمجھتی ہیں ۔ خیر عورتیں ہیں ۔۔ کیا برا ماننا اس مخلو ق کا ۔۔ جی تو جناب ماہانہ 75 thousand میگا بائٹس nPer year = 12 x 75 thousand = 9 lac giga bytes = nبات اب لاکھوں کی ہو رہی ہے تو میرا خیا ل اب ذرا گیگا سے ٹیرا کی طرف آجائیں
ذرا اس پر جائیںnhttp://www.flightpedia.org/convert/data-storage.htmln 1 Tb = 1024 gbn9 lac GB =878.905508 nیعنی تقریبا 878 ٹیرا بائیٹس ، اب یہ ٹیڑا ہے پر میرا ہے ۔۔
جی یعنی ایک سال میں ہمارے الٹے ہاتھ کی زحمت سے ۔۔ جوDNA انفارمیشن ہم خارج کریں ۔۔ وہ ہے 878 terabytesnیاد رکھئے ۔۔ یہ Terabits نہیں TeraBytes ہیں ۔۔ ایک bytes میں 8 bits ہوتی ہیں۔۔ اس لیے ہم نے سارے unitsnBytes میں کئے ہیں ۔۔ کیوں کہ ایک میل سپرم سیل میں 37.5 MEGABYTES ہوتے ہیں ۔۔ میگا بٹس نہیں ۔۔ nیہ تو تھی ایک سال کی محنت انسان کی اوسط عمر ۔۔ کیا ہے ؟ 60 سال ۔۔ ؟ nایک سال کی انفارمیشن سائز۔۔ 878 TBn60 سال کی کتنی ہوئی ۔۔ n52, 680 TBn1,024 Terabytes = 1 Petabyten52,680 Tb = 52.68 Petabytesnاب ذرا یہ پڑھئے
nیہ تو ہے وہ ۔جو ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ۔۔ nاب ذرا آجائیں جو ہمارا دماغ اسٹور کر سکتا ہے اگر وہ صرف ہارڈ ڈرائیو ہوتا۔۔ nاس کے لیے صرف اتنا کہوں گا
nیہ دو ہزار دس کی ریسرچ ہے ہو سکتا ہے کمی بیشی آگئی ہو۔۔ دماغ ہے ۔۔ سالا کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔۔
سورہ بقرہ میں کی آیت اکتیس میں کچھ یوں ارشاد باری تعالی ہے ۔۔
n nیعنی جب استا د خود خدا ہو ۔۔ تو آدم تو اس کا ہی نائب ہوا۔۔ تو جناب یعنی یہ سارا علم انفارمیشن ، یہ ڈیٹا ہماری پیدائش کے ساتھ ہی pack کردیا گیا ہے ۔۔ اب ہم invent, innovate نہیں کرتے ۔۔ بلکہ اپنے اندر موجود علم کا ایک تھیلا کھولتے ہیں اور سمجھتے ہیں ہم نے ایجاد کر لیا۔۔ اس لیے تو کہتے ہیں کہ ہم design کو فالو کر رہے ہیں۔ اللہ نے یہ کوڈز ، یہ انفارمیشن ہمارے اندر چھپا دی ہے ۔۔ وہ کیا ہے کہ nاپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی nتو اگر ميرا نہيں بنتا نہ بن ، اپنا تو بن
اب آجائے lucy پر جس جس نے وہ فلم دیکھی ہے ۔۔ تو آخر میں جب وہ لڑکی ۔۔ انسان سے یو ایس بی بن جاتی ہے ۔ تو اس یو ایس بی میں کمپیوٹر effect کے through کائنات کی reflection دکھائی ہے ۔۔ یعنی کائناتی علم کی انتہا ہو کر وہ انرجی بنی اور اس انرجی کی انفارمیشن کو اس نے اسٹور کر کے اگلی نسلوں کو دے دیا ۔۔ علم مومن کی میراث ہے ۔۔ علم حاصل کرو۔۔ ماں کی گود سے گور تک۔۔ جب جب علم انفارمیشن میں فرق ہو سکتا ہے لیکن source ایک ہی ہے دوستو۔۔ ایک مفکر کہتا ہے تم خدا کا انکار کر کے سائنس کی راہ پر چلوگے تو جس راستے پر سائنس ختم ہوگی وہاں خدا کھڑا تمھارا انتظار کر رہا ہوگا۔۔ بس اور نہیں لکھ رہا میں۔۔ ورنہ تم لوگوں نے کہنا ہے کہ میں نے lucy کی مارکیٹنگ کے پیسے پکڑے ہیں ۔۔ خیر۔۔ تو یہ ہے اپنے میم سے من کا سراغ۔۔ خیر۔۔ ہمارے ہاں کے کچھ مفکرین ۔۔ نے lucy کو گپ بازی سمجھ لیا۔۔ ان پر دو حرف پڑھیں۔۔ اور ان کو کہیں آپ اس پر چڑھیں ۔۔ہم نے تو لکھ دیئے یہ 1898 الفاظ ۔ aconfront کرنا ہے تو لے آو پھر ایسا کچھ ورنہ ایک بار پھر چڑھو۔۔ فتوے تو بہت ہوگئے ۔۔ اب کچھ کام ہوجائے ہے نا ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.