پوسٹ – 2016-04-10

ایک ایک ڈی وی ڈی میں ونڈوز کے سات سات ورژن پورے محلے میں بانٹنے والے پاکستانی آج نواز شریف کے استعفے ، بل گیٹس اور ونڈوز کے کرپٹ ہونے پر پوسٹس بنا رہے ہیں ، عوا م وونڈوز کریک کرتےہیں اور حکمران ملک، فرق صرف ذہنیت اور کرپشن کے لیول کا ہے، اتنی تکلیف ہے تو پہلے آئ ٹی سیکٹر میں لائسنسڈ ونڈوز کو فروغ دو، چور عوام چور حکمران ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.