پوسٹ – 2016-05-05

فیس بک کے بچودے بلاگرز کچھ ایسی باتیں کر رہےہیں nnمتحدہ کے آفتاب کے ساتھ وہ ہوا جو متحدہ اپنے دشمنوں کے ساتھ کرتی آئیn nماورائے عدالت قتل ظلم ہے ۔۔nnگویا عدالت سے اجازت لو اور پھر وہ سب کر لو جو متحدہ کرتی آئی ہے ۔۔ مطلب عدالت اجازت دے دے گی ۔۔ ؟ کسی کو پتہ ہے اندر کیا ہوا ؟ اگر عدالت اجازت دے تو یہ سب درست ہوگیا ؟ ابے کون لوگ ہیں یے ؟؟ حرکت قلب بند ہوئی ہے اس کی۔۔ اور قائد ، اور ایم کیو ایم پر تو جان لٹانے کا حلف نامہ بھرتے ہیں یہ سارے۔۔ جیسے فوج بھرتی ہے ۔۔ اور پھر بارڈر پر لڑتی ہے (عام سپاہی )۔۔ اس کی شہادت پر مبارک بادیں دی جاتی ہیں ۔۔ اور افغان جہاد میں جب کوئی لڑکا گیا اور لڑتے ہوئے شہید ہوا تو اس کو یہ تو نہیں کہا جائے گا نا کہ کیسے ماردیا کیسے مر گیا۔۔ ارے وہ گیا تھا یہ کہہ کر میں مشن پر جان دی دوں گا۔۔ یہی سب پارٹیز میں ہوتا ہے ۔۔ منشور ، قائد ، تنظیم کی خاطر جان دینا۔۔ اب کوئی جان لے یا گا۔۔۔ خیر۔۔۔ تو بات سیدھی ہے ۔۔ عدالت پرمیشن دے گی نہیں ۔۔ شرافت سے یہ مانتے نہیں ۔۔ اور جس کو زندہ رکھ کر ویڈیو جاری کریں ۔۔ اس کو ایم کیو ایم ڈس اون کردیتی ہے ۔۔ پھر کیا کیا جائے ؟؟ تمھارے امیر کی ماموری ؟ یا تمھارے قائد کی وفاداری۔۔nn#ConfsuedKarkun BC

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.