یہ بھارتی اپنے اصل ہیروز پر فلمز بنا رہے ہیں ۔۔اور ہم ابھی تک دشمن کے بچون کو پڑھا رہہے ہیں ۔۔ اگر ہم نے ان کا اس بارڈر پر مقابلہ نہیں کیا یاد رکھئے ۔۔ کسی کے سر میں گولی داخل کر کے اس کو ختم کیا جاسکتا ہے ۔۔ اس کے نظریے کو نہیں ۔۔ زید حامد جیسا بھی ہے ۔۔اس کی 4th generation جنگ کی تھیوری پر ہمارا کلمے کی طرح ایمان ہونا چاہئے ۔۔ یہ انفارمیشن ایج ہے ۔۔ جو آگے نکل گیا۔۔ فلاح پاگیا۔۔

اترك رد