پوسٹ – 2016-05-09

اگر تیس روپے کی سی ڈی آپ کے تیس منٹ بچا لے ۔۔ تو آپ کو سافٹ وئیر یا فلم تیس روپے میں خرید لینی چاہئے ۔۔ تیس منٹ میں آپ دس سوفٹ وئر انسٹال کر سکتے ہیں ۔۔ لیکن تیس منٹ لگا کر انٹرینٹ پر ایک چیز فری کے چکر میں ڈھونڈنا۔۔ حماقت ہے چاہے وہ اکتیسویں منٹ میں آپ کو مل بھی جائے ۔جس وقت میں یہ لکھ رہا ہوں اس وقت میرا ایک ٹورنٹ تقریبا آدھا ڈاون لوڈ ہو چکا ہے ۔۔ فارغ بیٹھنے سے اچھا ہے کوئی سوشل میڈیا سمٹ ٹائپ چیز کرلو۔۔ اکھاڑ تو کچھ سکتا نہیں میں۔ ایک اسٹیٹس یا گیٹ تو گیدر ہی سہی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.