پوسٹ – 2016-05-11

یاد کرو تم نے ایک دن شیر پہ کیا، کیا احسان nجدہ بھیج کرتم نے کیا ۔۔ شیر کی نہیں بچائی جان nnفوجیوں کی عقل میں آئی بات nنثار کے پاس وہ جا پہنچے ۔۔ nشکایت کی ایم کیو ایم کی وہ nوہ نہیں دیتی ہمیں ڈنگ ڈانگnnنثار اکڑ کر کھڑا ہوا۔ مینڈیٹ کو دیا خوب تاو nفوجیوں سے پوچھا ۔۔ ایم کیوایم کا گڑھ مجھ کو فورا بتلاو nکروں گا میں بھی آپریشن ضرب nnنثار نے حیدر کو دیکھا۔۔ تو دور سے مارے وہ الزام nپر ایم کیو ایم شیر کی والدہ تھی ۔
۔وہ لپکی جی ایچ کیو میں چھپ گئی nٹھینگا دکھایا شیر کو ۔نثار کی اکڑ نکل گئی
پھر بلی نے کھائی ڈنگ ڈانگ ۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.