جو لوگ مل کر ایک تمیز کی گیدرنگ پلان نہیں کر سکتے ۔۔ کسی کو ابو کا ڈر، کسی کو امی کا ڈر ، کسی کو نوکری کا ڈر، کسی کو بیوی کی اجازت کا مسئلہ کسی کو جونئیر سینئر کی تکلیف۔۔ کسی کواتنا بڑا ہو کر گھر سے پرمیشن نہ ملتی ہو۔۔ ایسے لوگوں سے یہ شکوہ کرنا۔۔ کہ یار تم کو دعوت دی تھی تم شریک نہیں ہوئئے اپنے آپ کو لعنت دینے والی بات ہے ۔۔

اترك رد