کچھ لوگ ایک جملہ بار بار بولتےہیں ۔۔ اور کچھ خواتین ایک چیز اکثر پوچھتی ہیں nn۰ یار آپ شادی شدہ ہیں کچھ تو خیال کریں n, آپ شادی شدہ ہیں پھر بھی اتنے ٹھرکی کیوں ہیں nnجواب : باجی بات یہ ہے کہ شیر آدم خور بنتا ہی اس وقت ہے جب وہ پہلا آدمی کھاتا ہے یہ درست ہے کہ نکاح شرم اور حیا جیسی چیزیں لاتا ہے ۔۔ لیکن معدہ اور ہاضمہ دونوں صاف کر کے بھوک بھی پڑھا دیتا ہے ۔۔ میرے کیس میں دوسری بات زیادہ impact کر گئی ہے ۔۔

اترك رد