میری ایک فیک آئی ڈی پر ایک دن میں تقریبا کوئی پچیس فرینڈ ریکوئسٹس آتی ہیں ۔۔ اور تین چار تو اس والی پر بھی آجاتی ہین ٫۔ روز۔۔ اس لیے نہیں کہ میں کوئی مشہور بندہ ہوں ۔۔ اسلیے بھی نہیں کہ میں کوئی پہنچی ہوئی چیز ہوں ۔۔ میں تو ذلیل اور بدکار آدمی ہوں ۔۔ شائد لوگ فحاشی زیادہ پسند کرنے لگے ہیں اس لیے ۔۔ خیر تو مدعا یہ ہے کہ کافی دوست پچھلے دنوں بیوہ بنے ہوئے تھے کہ فیس بک سے فلانی لڑکی چلی گئی اس کو کسیی نے خوفزدہ کردیا میں ان سب کی ماں بہن کردوں گا وغیرہ وغیرہ ۔۔ کیس بھی ٹھیک تھا اور وہ لڑکی بھی اچھی تھی یعنی حق پر تھِی کسی نے واقعی حرامی پن کیا تھا اور اس کو دھمکیاں دی تھیں بعد میں وہ مدعا سولو ہوگیا۔۔ لیکن میرے زیادہ تر کنوارے دوست مرد جاتی کی ماں بہن کرنے لگے ۔۔ میں سختی سے خلاف ہوں ان کنجروں کے جو پرائیوٹ میں لڑکیوں کو ہراساں کرتے ہیں ۔۔ لیکن ان لڑکیوں کے بارے میں کیا کہیں گے جو ویسے تو اپنے آپ کو شاعر کہتی ہیں ۔۔ ، سائی کولوحسٹ بھی کہتی ہیں ، اور رائٹر بھی ۔۔ لیکن عقل کا عالم یہ ہے کہ ان کی رائے کے خلاف ایک کمنٹ کر دو تو بس پھر اللہ دے اور بندہ لے ۔۔ وجہ یہ نہیں کہ ہمیں کوئی شوق ہے لڑکیاں چھیڑنے کا۔۔ وجہ صرف یہ ہے ۔ کہ بھائی جس طرح جماعتی eligible نہیں رہا نہ اب حق بات کرنے کے ۔۔ اور جس طرح تبلیغیوں کے چھ نمبر کے اب چھکے چھوٹ چکے ہیں اسی طرح ۔۔ آرمی والوں کی اولادیں کم از کم اب آرمی کوصرف سپاہی کی حد تک سپورٹ کریں ۔۔ کم ازکم خصوصا وہ جنہوں نے عشق کا عین جیسی کتابوں اور ہاشم ندیم کے عبداللہ کے علاوہ کچھ نہ پڑھا ہو۔۔ یا بس وہ سنا ہو۔ جو ان کے فوجی والد صاحب نے سنایا ہو۔۔ تو جناب بات یہی ہے ۔۔ اب اگر میں کالج بوائے ہوتا۔۔ تو اس کو پرائیوٹ میں تنگ کرتا پھر میرے وہ دوست ہیرو بن جاتے جو لڑکیوں کے غم میں کنوارے بیٹھے ہیں ۔۔ خیر ابھی اتنا کافی ہے ۔۔ فساد در فساد کرنا ہوتا۔۔ تو اس کی پروفائل آئی ڈی ہی ٹیگنی ھی ۔۔ چل معاف کیا بس میرے وہ دوست لڑکی دیکھ کر بائی ڈیفالٹ مظلوم نہ سمجھا کریں کسی کو

اترك رد