پوسٹ – 2016-05-22

عامر لیاقت کے شو میں طارق عزیز ۔۔ nnکمال ہے ۔۔ کمال ہے ۔۔ یہ دور بھی اپنی زندگی میں دیکھ لیا
عامر لیاقت اپنے جونئیر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے ۔
پہلی بار دو کروڑ کے سوال تک پہنچنے والا بھِی وہ شخص جس نے یہ سلسلہ شروع کیا تھا۔۔ یعنی طارق عزیز ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.