پوسٹ – 2016-05-22

ایک بندے نے میری بات ماننے سے صرف اس لیے انکار کردیا کیوں کہ ۔ اس کے نظریاتی حریف کی پوسٹس پر میں نے لائکس کئے ہوئے تھے ۔۔ اللہ اکبر ، ہم الطاف حسین کو برا بھلا کہتے ہیں کہ اس نے تعصب کی آندھی میں سب اڑا دیا۔۔ یا اس کو تعصب کے لیے استعمال کیا گیا۔۔ چلو وہ تو ہے ۔۔ مان لیا۔۔ ہونا بھی چاہئے ۔ کیوں کہ کوئی تعلق نہیں ان کا قران نماز سے ۔۔ جو ہے وہ ہم سب جاتنے ہیں ۔۔ لیکن جو لوگ دعوے کرتے ہیں اتحاد بین المسلیمن کے ۔۔ وہ اتحاد کی کیسی ماں بین کرتے ہیں ۔ اگر کچھ کچرا انباکس کا یہاں لا کر ڈالدیا جائے تو خدا قسم ۔۔ اہنے عماموں سے خودکشی کرلیں یہ رضائے الہی کے لیے ایک دوسرے سے محبت کرنے والے ۔۔ اللہ اکبر۔۔اللہ اکبر، افسوس نہیں ہوا۔ ترس آیا۔۔ آج سے میں ایم کیو ایم جوائن کرتا ہوں ۔۔ سب مارو پاکستان کی ۔۔ کم از کم پیٹ تو بھرا ہو۔۔ جئے مہاجر ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.