گزشتہ پانچ سال میں تقریبا تین لوگ ایسے ملے جن کی شکل ہی “سالوں” جیسی تھی ۔۔ nاور وہ بیچارے ۔۔ جس جس لڑکی پر کرش کرتے ۔۔ وہ لڑکی انکو کہا کرتی کہ آپ میں مجھے اپنا بھائی نظر آتا ہے ۔۔ ایسے افراد کی کچھ نشانیاں ہوتی ہیں ۔۔ کبھی لکھیں گے اس پر ۔۔ nnحد ہے ویسے ۔۔

اترك رد