پوسٹ – 2016-05-25

فوج پر ہر بندہ تنقید کر سکتا ہے ، میں بھی آپ بھِی ، ہم سب بھی ، لیکن اگر کوئی مڈل کلاس الطافی آیا توپھر میں بھی فوجی ہوں ۔۔ ہم آپس میں لڑتے رہیں چلے گا۔۔ یہ پانچویں قوم [بقول الطاف بھائی ] کچھ نہیں بولے گی ۔۔ تعصب کا جواب زیادہ سخت تعصب سے دینا ہوگا۔ ان کو آپریشن کی نہیں اب پوسٹ مارٹم کی ضرورت ہے ۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.