پوسٹ – 2016-05-25

فوج کو کبھی پاکستان کے برارنہیں سمجھا۔۔ اور نہ ہی فری کی چاپلوسی کی ہے ۔۔ پیسے تو دیتے ہی نہیں۔ کیوں کروں ان کی تعریف۔۔ میں تو برا بھلا کہوں گا۔۔ اگر کچھ الٹا کریں گے ۔۔ لیکن بھائی بات یہ ہے ۔ کہ فوج غلط ہے تو میں ٹی ٹی پی اور داعش جوائن کر کے فوج کو پر حملے شروع کردوں وہ بھی ٹیکنالوجی کے دور میں تو یہ تو پھر چے پر چے والی بات ہوگئی ۔۔ دادا دو کلکس میں آج کل بندے کی کمپنی بیٹھ جاتی ہے ۔۔ ہتھیار کی ضرورت کیا ہے ۔۔ ایک لیپ ٹاپ اور نیٹ کنیکشن ہی تو چاہئے ۔۔ اور فیس بک تو ہے بھی فری ۔ لیکن یہ بھی آپ اس وقت کر نے کے حق رکھتے ہیں جب آپ خود دودھ کے دھلے ہو۔۔ منہ میں آپ کے گٹکا ہو اور پیکیں آپ ماروجی ایچ کیو پر۔۔ او بھائی آپ اسی قابل ہو پھر کہ آپ کی بجائی جائے ۔۔ ہمیں نہیں پتا کہ ۔۔ صائمہ برج ویو میں کس نے کتنے کروڑ کا پلاٹ کتنے کا لیا اور کس نے لیا۔۔ اور اب وہاں کیا حساب کتاب چل رہا رہے ؟ تو ؟ دیکھو بات سیدھی سہے ہے ۔۔ فوج ایک فرقہ ہے اور آپ ایک معتصب گٹکا خور۔۔ یا تو ان کے نیچے نہ لگا کرو۔۔ یا پھر آرمی چیف کے ابو نہ بنا کرو۔ ورنہ منافقوں کے ساتھ جو ہوتا ہے ۔۔ جائز ہوتا ہے ۔ nnہاں ان کا کیس الگ ہے جو ڈرون میں مارے جاتے ہیں اور شناختی کارڈ مل جاتا ہے ۔۔ آئی ایس پی آر والوں کو تو ان کے اپنے برا بھلا کہتے ہیں ۔۔ لیکن بات پھر وہی ہے تنقید اس وقت ۔۔ جب آپ گٹکا کھا کر قائد کا غدار ہے موت کا حقدار ہے کہنا چھوڑ دو ۔۔ ورنہ۔۔۔ تو رینجرز ہی کافی ہے ۔۔ فوج تو اس اسے اوپر کی چیز ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.