پوسٹ – 2016-05-31

جنہوں نے کام کرتا ہوتاہے وہ بس لوگو بناتے ہیں اور کوشش شروع کردیتے ہیں ۔۔ ڈسکشن کے نام پر دماغ کی _ _ _ نہیں کرتے ۔۔ nnدوائی ڈاٹ پی کے والوں کو اپنی ویب سائٹ کے یوزر انٹرفیس پر کام کرنے کی ضرورت ہے ، آئیڈیا انتہائی شاندار ہے ، امید ہے انہوں نے ایپلیکیشن بھی بنا لی ہوگی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.