پوسٹ – 2016-06-02

ایک استاد ٹائپ صاحب نے کہا پونکا انگریزی کا لفظ ہے۔۔ اب وہ ٹھہرے استاد ۔۔ تو ہم نے بجائے بحث کے اس پونکا گوگل پر لکھ کر سرچ کروادیا نتیجہ جو آیا اس کو دیکھ کر دماغ شوٹ ہوگیا۔۔
جب کہ باقی سب چل رہاہے ۔۔ حیرت ہے ۔۔ پونکا لفظ نہیں فیلنگ ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.