پوسٹ – 2016-06-14

نوے کی دہائی میں ایک جید بزرگ (نام اور فرقہ بتانے کا فائدہ نہیں ۔۔ فرقے والے اپنا منجن بیچنا شروع کردیں گے ) ۔۔ سے پوچھا گیا کہ ایک عام کافر اور ایک قادیانی میں کیا فرق ہے ، انھوں نے فرمایا ، ایک عام کافر کی مثال ایک ایسے شخص کی ہے جو تمھیں کتے کا گوشت بیچتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ کتے کا گوشت ہے ، آپ کی مرضی ہے خریدیں آپ چاہیں تو نہ خریدیں ۔۔ جبکہ ایک قادیانی کی مثال ایسی ہے جیسے ایک کوئی شخص تمھیں کتے کا گوشت بیچے اور کہے کہ یہ بکرے کا حلال گوشت ہے ۔۔ آپ خرید لیں اس کے علاو ہ باقی سب ناپاک اور نجس گوشت ہے ۔۔ تمھارے لیے زیادہ خطرناک کون سا شخص ہوا ، nپہلے والا عام کافر، یا یہ قادیانی ۔۔؟ مناظرے بازی کا فائدہ نہیں ۔۔ یہ مرازائی بڑی بڑی پوسٹس وردی بے وردی ہر جگہ پہنچ چکے ہیں ۔۔ یہ شکر ہے کہ بھٹو نے ان کو پہلے ہی آئین کے لحاظ سے فارغ کردیا تھا ۔۔ ویسے جلد کوئی نہ کوئی لبرل انڈا یا حمزہ عباسی اپنی کم علمی کی یا زیادہ چلتے لاجکل دماغ کی وجہ سے گوہرشاہی پر بحث چھیڑ دے گا ۔۔ دیکھتے جاو ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.