پوسٹ – 2016-06-15

سول سروس کے پیپر دے کر جو سرکاری نوکری چھوڑ کر شوبز میں آجاتے ہیں ان کو یہی کنفیوزن رہتی ہے ۔ پھر کہ ریاست کا کام ہے یا نہیں ۔ اس نے وار میں کام کرتے ہوئے یہ کیوں نہیں پوچھا تھا ریاست نے مشرف کی حکومت میں کسی کو کافر قرار دینے کے بجائے سیدھا سیدھا ٹھوک دیا تھا۔۔ اس وقت کہاں تھا یہ ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.