پوسٹ – 2016-06-15

اور ریاست سے یہ سوال پوچھنے والے تم کون ہوتے ہو ؟ اول تو اپنی اہلیت ثابت کرو۔۔ پھر تم سے بات کی جائے گی ۔۔nnجماعتی اس کو پیار سے سمجھا رہے ہیں ۔ یہ سمجھ کر یہ اس نے out of the blue ایک معصومانہ سوال کر دیا ہوگا۔۔ مان لیا کردیا ہوگا۔۔ پھر چینل نے کیسے آن ائیر جانے دے دیا ؟؟ قادیانی فرقہ نہیں فتنہ ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.