پوسٹ – 2016-06-17

مریم کہتی ہے کہ ان کا نام لکھ لکھ کر ان کو مشہور نہ کرو۔۔ اور میں کہتا ہوں کہ بیٹا مسئلہ یہ ہے کہ وہ لوگ بھی نام لے لے کر مقدس ہستیوں پر حملے کر رہے ہیں ۔۔ مان لیا کہ ایف بی سے زیادہ ان کو کوئی نہیں جانتا ۔۔ یہ بھی مان لیا کہ اس طرح ان کی مارکیٹنگ ہوجائے گی ۔۔ چلو کر لو مارکیٹنگ۔۔ اب کیا کریں ۔ مارکیٹنگ سے ہی تو ایکسپوز ہوتے ہیں لے لوگ ورنہ پھر کوئی ممتاز قادری آکر کر دے گا ان کو۔یعنی ایکسپوز ۔۔ ہم تو پھر صرف ان کا نام لے کر ان کی ذلت کر کے ان کی جان بچانے کے چکر میں ہے ۔۔ یہ زیادہ بڑھی ڈاڑھِی والے تو ڈائریکٹ کلمہ پڑھا کر اوپر پہنچا دیتے ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.