پوسٹ – 2016-07-01

ایک صاحب کافی انسانیت بھری گفتگو کر رہے تھے ۔ خصوصا یہ انچولی والے پلاسٹس کے بعد۔۔ اب ظاہر ہے ۔ ایک گھر میں چار پانچ فرقے ہیں۔ ان میں جھگڑا ہے ۔۔ ہوتا رہتا ہے ۔ خیر ہے ۔ لیکن اس پردے میں کوئی اگر قادیانیوں کو سپورٹ کرے گا ۔ کہ اپنی آپس کی لڑائی میں ان کو بھی فرقہ مان لو ۔ تو بابا یہ نہیں ہو سکتا۔۔ ہاں تو وہ پاکستان سے شروع ہوئے اور قادیانیوں تک آگئے ۔۔ ان کو صرف اتنا کہا ہم نے ۔۔ کہ بابو بات سن یہ واٹس ایپ اور فیس بک پر بک بک چھوڑ ایک کام کر میں تیرے ساتھ پبلک پلیس پر چلتا ہوں ۔۔ اور ان درج زیل پوائنٹس پر گفتگو کرتا ہوں۔۔nnقادیانیت کی سپورٹ nآرمی کے خلاف دشنام طرازی (ارے واہ مشکل اردو)nپاکستان پہ لعنت ملامت۔۔
ہر لبرل کتے بلے کی حمایت۔
پاکستان کو گالیاں nبھارت کی حمایت
دو قومی نظریے کی ماں کی آنکھ nnیہ سب میں تیرے ساتھ کرنے کو تیار ہوں شرط صرف ایک ہے ۔۔
وہ کہنے لگا کیا ؟
ہم نے کہا کہ یہ کام آپ کو رات دس بجے کے بات کسی چائے کے ہوٹل پر کرنا ہوگا تب میں آپ کا ساتھ دوںگا چلو باہر نکل کر انقلاب لاتے ہیں ۔ ہمت کرو ۔nnبس اس نے میرے میسجز کا جواب دینا بند کردیاnnنوٹ: یہ شخص اصل ہے موجود ہے اور اچھا خاصا مسلمان ہے۔ بس صحیح وقت پر گوشت نہیں ملا اس کو۔۔ تکونی گوشت۔۔ تو پھر تب ایسا ہوگیاn امید ہے باقی یہ فرنود ورنود بھی ایسے ہی فیس بکی شہنشاہ ہونگے کچھ دنوں پہلے ایک ہم سب والا بندہ چائے کی دعوت دے کر بلاک کر گیا۔ ہاہاہا یہ الگ بات ہے ۔ کہ اس کی آئی ڈی محفوظ ہے اور آئی ڈی سے آئی پی نکالنے میں ٹائم کتنا لگتا ہے ۔۔ نہیں نہیں مجھَ نہیں آتی پر کسی کو تو آتی ہوگی نا ویسے بھِی کافی ایسے لوگوں سے پالا پڑتا رہتا ہے جو یہ کہتے ہیں ۔ یار تیرے بھائی سے بچی نہیں پٹی ۔ تو تیرے بھائی نے آئی ڈی ییک کرلی سالی کی۔۔ اور میں یہ سوچتا رہتا ہوں۔۔ بچی کون سا بھائی پٹا رہا تھا اور آئی ڈی کس نے ہیک کی اور بعد میں بچی کس کے حصے میں آئی خیر یہ الگ کہانی ہے ۔۔ اور ویسے بھِی حضرت موسی کا روش ہاتھ تو مینارہ نور ہے ۔۔ دور سے ہی نظر آجاتا ہے یہ فرنود والا ٹولا ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.