پوسٹ – 2016-07-01

زندگی کی ہر اک کہانی بے اثر ہوجائے گی nہم نہ ہونگے تو یہ دنیا دربدر ہوجائے گی nnپاوں پتھر کر کے چھوڑے گی گر رک جائیے nچلتے رہئے تو زمین بھی ہم سفر ہوجائے گی nnتلخیاں بھی لازمی ہے زندگی کے واسطے nاتنا میٹھا بن کے مت رہئے شکر ہوجائے گی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.