پوسٹ – 2016-07-02

پہلے اس نے یہ عورت والی پوسٹ کی nمیں نے کمنٹ کی ا
دوسرے میں دو تین عورتوں نے زنانہ پن کا مظاہرہ کیا
ان کو منہ کی کھلائی nعمر نے بلاک کردیا مجھے ۔۔ یہ اوقات ہے ان کے دلیل بھرے وجود کی ۔۔nnکچھ پاکستانی entrepreneurs کی ذہنی اوقات ۔۔ میرے اور ان صاحب کے بیچ قریب 75 مشترکہ یعنی mutual افراد ہیں ۔۔ اس لیے وال پر اشتہار لگا رہا ہوں ۔۔ باقی کہانی اسکرین شاٹ میں پڑھ لیں ۔۔ یہ شخص دلیل برداشت نہیں کرسکتا ۔۔ entrepreneur کیا بنے گا۔۔ جب ہائے ہائے ۔ لڑکیاں اور آںٹیاں کم نہ پڑجائیں لسٹ میں اس لیے ان صاحب میں دلیل کے جواب میں لڑکیوں کی سپورٹ کرتے ہوئے بلاک دے مارا۔۔ لیکن سوچنے کی بات یہ ہے سرکار Omar Javaid آپ کا پورا کچھا چھٹا تو اب بھی کھلا ہوا ہے ۔۔ تو بلاک کس کو مار دیا۔ لول ۔۔ nnملاحظہ فرمائے ۔۔ ایسے لوگوں سے تمیز کے مظاہرے کا انجام ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.