پوسٹ – 2016-07-06

ٹیکنالوجی کو لتاڑنے کا حق صرف وہ رکھتا ہے جو اس میں گوڈے گوڈَے ڈوب کر ابھرا ہو ۔۔ نہ کہ وہ جس کو بس یہ جملہ کہنے کی بیماری ہو ۔۔nn”میآں ہمارے زمانے میں تو ۔ ۔ ۔ ۔ “

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.