پوسٹ – 2016-07-09

پچھلے دو سال سے ایک شہرت ، پیسوں اور عورت کے بھوکے یعنی سچی محبت کے بھوکے تازہ تازہ ہوجانے والے لبرل سے سینگ پھنسائے ہوئے تھا اچھا اب جن سے آٹھ آٹھ سال پرانا تعلق ہونا وہ لبرل توکیا ملحد بھِی ہوجائے نا تو اس کی اوقات آپ کو اس کے اماں ابا سے زیادہ پتہ ہوتی ہے، تو بس ایسا ہی سین تھا ، ہر قادیانی کی سپورٹ ، ہر لبرل کو انسانیت کے نام پر چھوڑنے جیسی دھوکے بازی ، وغیرہ وغیرہ ، خیر دلیل تو ہم نے کیا دینی تھی ایسے لوگوں کی زیادہ سے زیادہ ذلت کی جائے تو ٹھیک رہتا ہے ۔۔ تو وہی کیا اب اللہ کا شکر ہے اس نے جواب ہی دینا بند کردیا ۔۔ اسے لگ رہا ہے کہ وہ اگنور کرتا ہے لیکن مجھَے محسوس ہوگیا ہے کہ اس کی فیک شخصیت پر گالیوں نے تواتر سے اثر کیا ہے اور اب اس زہر نکلا نہیں تو کم از کم اپنے ہی پیٹ میں اتار کے بیٹھ گیا ہے ۔۔ ار یہی مقصد بھی تھا کہ اندر رکھو زہر کو، باہر آئے گا تو ہماری کھال بھی کھٹ ی ہے اور کس جانور کی کھال کھٹی ہوتی ہے آپ بخوبی جانتے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.