بھائی دیکھو ، بھارتی فلمیں دیکھنے سے آپ کسی کو روک نہیں سکتے ہماری پبلک کنجر ہے یہ کسی برہان کی نہیں مانے گی ، ایسا کیا کریں کہ ان کا چسکا بھی ہورا ہوجائے، احتجاج بھی رجسٹر ہو ، اور سب سے زیادہ مزے کی بات یہ کہ فلم دیکھنے سے بھارت کا نقصان ہو ۔۔ اس کا جواب صرف ایک لفظ ہے اور وہ ہے “ٹورنٹ”۔۔۔ nآپ کسی سے بھی پوچھ لیں ، ریسرچ کرلیں ، مفت میں دیکھی جانی والی فلمیں سنیما میں زلزلہ لے آتی ہیں اور ان کی شوبز اکانومی کی ایسی تیسی پھیر دیتی ہیں ۔ دوسرا حل یہ ہے کہ آپ اچھی فلمیں بناو ۔۔ خیر وہ تو آپ رہنے ہی دو۔۔ اوقات پتا ہے ہمیں آپ کی ۔۔ اس قابل ہوتے تو جھارا اور گاما پہلوان کے بجائے سلطان نہ دیکھ رہے ہوتے ۔۔ بی سی ہمارے رئیل کیریکٹر ان کے ایکٹرز سے زیادہ بھاری گزرے ہیں ۔ لیکن ہم تو عورت کی ٹانگوں کو آرٹ اور تخلیق سمجھتے ہیں۔۔

اترك رد