پوسٹ – 2016-07-13

ایک فلم آنے والی ہے ۔۔ “فوبیا” ۔۔ اس میں ایک اسی لڑکی کی کہانی ہے ۔۔ جس کو ایگرو فوبیا ہوتا ہے ۔۔ یعنی ایسے لوگ گھر سے باہر نہیں نکل سکتے ان کو ہجوم میں الجھن ہوتی ہے ایسا ہی کچھ ہے شاید ۔۔ اب دیکھو یہ تو آپ پر ہے نا کہ نفسیات کی کون سی بیماری کو اٹھا کر اس پر فلم بنا دو ۔۔ لیکن نہیں بھائی ۔ مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی ۔۔ نامعلوم افراد میں مہوش حیات کنگلوں کے آگے کیسے ناچ سکتی ہے ۔۔ ایک کی جاب نہیں دوسرا ریٹائر تیسرا گاوں کا ناکام بندہ ۔۔ اور مجرا دیکھتے ہیں یہ مہوش حیات کا۔۔ مطلب جو ان کے آگے لیٹ جائے وہ فلم میں کاسٹ ہوجائے ۔۔ حد ہے یار ۔ کوئی تک تو ہونی چاہئے نا اس مجرے کی مجھے تو کوئی نہیں ملتی فری میں ناچتی ہوئی جب بھی میں بے روزگار ہو جاوں ۔۔ اب آپ کہو گے فلم ہے۔۔ ابے تو فلم میں ہی تو لاجکس کا خیال رکھا جانا چاہئے ۔ رئیل لائف کی کہانی تو ویسے بھی آپ کے کنٹرول میں نہیں ہوتی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.