سنا ہے منٹو میٹرک یا انٹر میں اردو کے پرچوں میں فیل ہوگیا تھا ۔۔ ویسے منگو کوچوان جو ہماری کورس کی کتابوں میں شامل ہے اور آج انقلاب استعارہ بن چکا ہے ۔۔ اس کی کہانی “نیا قانون” شاید منٹو کی ہی لکھی ہوئی تھی خیر دفعہ کریں منٹو کو ۔۔ میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ منٹو فیل کیوں ہوا ہوگا ۔۔ کہیں ایسا تو نہیں nnنیکی کی دلہن والی کہانی میں بڈھے اور نیکی کی دلہن کا کوئی سین کروادیا ہو سالے نے ۔۔ کیا بھروسہ بھائی منٹو تھا ۔۔ کر سکتا ہے

اترك رد