تو جناب سارہ حیدر کا معمہ حل کیا ایرین رچرڈز نے ۔۔ میں بھِی حیران تھا کہ صرف شکل اور کچھ دوسری “چیزوں” کی وجہ سے تو اچھی نہیں لگ سکتی سارہ حیدر ایسی کیا وجہ تھی کہ لوگ گل پانڑہ پر فکس تھے اور میں سارہ حیدر کو مکس کر رہا تھا۔۔ آج یہ عقدہ ذرا سوچنے پر کھلا کہ سارہ حیدر کی کافی مشابہت ایرین رچرڈز سے ہے جو gotham نام سیزن میں جلوہ گر ہوچکی ہے ۔۔ اور وہیں سے اسے میری فیورٹ female villain ہونے کی سعادت نصیب ہوئی ۔۔ چلو اچھا ہے سارہ حیدر جس کی فرسٹ کاپی ہے ۔۔ اس کا نام یاد آگیا۔۔ اب بار بار کوک اسٹوڈیو نہیں دیکھنا پڑے گا ۔۔

اترك رد