بزرگ اور بڈھے کا فرق: nبزرگ: بیٹا تمھارے باپ دادا کا خون ہے اس وطن کی بنیادوں میں nبڈھا: کیا ملا خون بہا کر اگر یہی پاکستان نصیب میں تھا nبزرگ: بیٹا روکھی سوکھی کھالینا لیکن ملک کو نقصان نہ پہنچانا
بڈھا: ارے سب چور ہیں پہلے بڑے چوروں کو پکڑو پھر ایمان داری کی باتیں کرنا
پوسٹ – 2016-08-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد