پوسٹ – 2016-08-19

ضیا الحق نے اسٹوڈنٹ یونینز پر پابندی لگائی ، غلط کیا۔
لیکن آج وہ اگر سیاسی تنظیموں کی نرسری میں پل بڑھ کر جوان ہونے والے نوجوانوں کو دیکھ لیتا تو پابندی کے ساتھ سیاسی تنظیموں کا خاتمہ کردیتا ۔۔ nوجہ، صرف ایک ۔۔۔ بے مقصد ، پلاننگ، ڈسکشن ، ہر کتے بلے کو ساتھ بٹھا کر چائے کے کپ اور وقت ضایع کرنے کا کلچر۔۔ اور اس کو برین اسٹارمنگ کا نام دے دینا۔۔ اور عملی طور پر کاروائی ۔۔ نل بٹا سناٹا ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.