وجہ تو نہیں پتہ لیکن لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ چھہ سات ماہ کے دوران کافی کم ہوا ہے ۔۔ ڈھائی گھنٹے سے ایک گھنٹے پر آگیا ہے۔خصوصا گرمی میں لوڈ شیڈنگ کا کم ہوجانا اچھنبے کی بات لگتی ہے کراچی کی حد تک ۔۔ کسی تعصب کے بغیر یہ بات کہہ رہا ہوں پنجاب یا اندرون سندھ والے دوست اپنا حال خود بیان کردیں کہ وہاں کچھ بہتری آئی ہے لوڈشیڈنگ کے اندھا دھند ٹائم ٹیبل میں کچھ کمی ہوئی ہے یا نہیں ؟ کسی سیاسی اور علاقائی تعصب سے بالا تر ہو کر بات کریں ورنہ کمنٹ کرنے سے گریز کریں ۔ اصل پوائنٹ یہ لوڈ شیڈنگ نہیں کچھ اور ہے جو لوگوں کے کمنٹس کے بعد سامنے آئے گا ۔
توتو میں میں
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0
اترك رد