رکشے والا: کہاں جانا ہے
میں : نرسری
رکشے والا : سو روپے میں :
اوکے
میں نے سفر کے دوران پوچھایار بڑا مناسب کرایہ بتایا ہے
رکشے والا[بے نیازی سے ]: یار مجھے زیادہ پنچائیت کی عادت نہیں آپ نے اتنے دینے تھے جتنے آپ نے طے کیا ہوا تھا، میں ۱۵۰ بول کر بھی سو میں جاتا پھر ، کیا فائدہ ؟
رکشے والا
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد