انقلابی

ہم لوگ صرف اس وقت انقلابی ہوتے ہیں جب تک پیٹ بھرا ہوتا ہے جب پیٹ خالی ہوتا ہے تب ہم پیٹ بھرنے کی فکر میں رہتے ہیں ۔اس کے لیے سادہ سا حل ہے جو انقلاب بیچے اس کو شٹ اپ کال دو پیسے بنانے کی مشین بن جاو اور جو مادیت پرستی کی مخالفت میں بات کرے اس کو بلاک کرو جب بڑے آدمی بن جاوگے تب یہ لوگ خود انقلاب خریدنے تم تک آئیں گے ۔۔ پھر ان کو تمھاری مادیت پرستی اور پیسے کی ہوس میں بھی سخاوت اور درد دل دکھائی دے گا۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.