جو جو حضرات اس میں حصہ ڈالنا چاہتےہیں ہوں وہ مجھ سے رابطہ کریں ۔میرا ارادہ کارپوریٹ لائف کی منافقت ، لوگوں کی خودغرضی ، ایک دوسرے کی گردنوں پر پاوں رکھ کر پروموشن حاصل کرنے والے کرداروں کے منہ سے نقاب کھینچنے کا ہے ۔۔ میں ان اداروں کے نام بھی دوں گا جس میں سیاست انتہا کو ہے اور کام کے وقت یہ لوگ باہر سے لوگ ہائر کرتے ہیں ۔ لیکن جب کو واقعی کام کرنا چاہئے تو اس کو باہر کا رستہ دکھا دیا جاتا ہے ۔۔ کہ وہ ان کے بنائے ہوئے زنگ آلود قواعد کو فالو نہیں کر رہا ۔۔ اگر آپ لوگ چاہئیں تو رہنمائی فرمائیں ۔۔ یہ سب لکھنے کے بعد ہوسکتا ہے پاکستانی پرائیوٹ کمپنیز میں تو میں بلیک لسٹ ہوجاوں ۔۔ خیر ، اگر رزق کسی HR یا پروڈکشن مینیجر یا کسی ٹیم لیڈ کے ہاتھ میں ہوتا تو اج میں اوریجنل مارس چاکلیٹ کھا کر یہ اسٹیٹس پوسٹ نہیں کر رہا ہوتا۔

اترك رد