تعلق گر ٹوٹ ہی جائے تو اچھا ہے
کہ وہ شخص وفاوں کا ابھی کچا ہے
تڑپتا ضرور ہوگا وہ قربتوں کے لیے
پر کیا کیجئے کہ انا کا بھی سچا ہے
وہ دعوے وہ وعدے سب سچ سہی مگر
ملن کی رت نہ ہی آئے تو اچھا ہے
چلو مان لیتے ہیں مجبوریوں کی تاویل
اس دل کا کیا کیجئے کہ ابھی بچہ ہے
تعلق گر ٹوٹ ہی جائے اچھا ہے
تعلق بس اب ٹوٹ ہی جائے تو اچھا ہے

ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0
اترك رد