سیکٹر انچارج

پتہ نہیں ہمارے مینیجرز کو کیسے پتہ چلتا ہے کہ ان کا ایمپلائی سیٹ پر موجود نہیں ہے ۔۔ کیا ہم نائن زیرو میں جاب کرتےہیں یا ہمارا مینیجر کوئی سیکٹر انچارج ہے ۔۔ اگر وہ چھوٹے ملازمین کی نگرانی یا مخبری کے بجائے اپنے سے جونئیر مینیجرز کی اقربا پروری پر دھیان دے تو کمپنی کے آدھے سے زیادہ مسئلے تو صرف اس سے ہی حل ہو سکتےہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.