بن کباب

کچھ لوگ ڈھابے پر بھی برگر بننے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر بھی ان کا مصنوعی اور کھوکھلا پن صاف پکڑا جاتاہے اور لوگوں کی نظروں میں ان کی اہمیت ایک کٹھ پتلی سے زیادہ نہین ہوتی جس کا دل چاہتا ہے ان کے منہ لگ کر ان کو ذلیل کر کے چلا جاتا ہے ۔ چاہئے یہ لوگ کتنے بھی کارپوریٹ بن جائییں دوسری طرف کچھ ایرے غیرے نتھو خیرے ٹائپ سیون سٹار ہوٹلز کو بھی پان کے کھوکھے کی طرح ڈیل کرتے ہیں یہ لوگ پہلے والی کیٹگیری کے لوگوں کی نظروں میں آوارہ گرد، میلے ، جاہل اور بدتمیز کہلاتے ہیں ۔۔ اس کے باوجود لوگ ان سے مرعوب رہتے ہیں اور بات کرتے ہوئے ڈگمگاتے ہیں ۔آپ کون سے والے ہیں ۔۔سچ بتائیے گا ۔۔ آپ کون سے والے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.