پوسٹ – 2022-06-30

اب سے صرف سچ لکھوں گا
آج جھنجھوڑ کر رکھ دیا کسی well wisher نے nمجھے پچھتاوا ہے اپنے لکھے آدھے ادھورے جھوٹ پہ
اپنی rudeness پہ
اپنی تلخ زبان پہ
خدا مجھے معاف کرے
بائے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.