ایسا سوال ، جس میں “کیوں” کا تقاضا ہو
وہ ، منطق چاہتا ہے nایسا سوال جس میں “کیا” کا تقاضا ہو
وہ جذباتیت / حساسیت/ emotional intelligence چاہتا ہے nان دونوں طرح کے سوالوں کا جواب ، دیتے ہوئے سوچ لیں کہ ، مخاطب کو ، منطق درکار ہے ، یا جذباتیت nپھر proceed کریں ، ورنہ ، ایک لامتناہی toxicity آپ کی منتظر ہوگی
پوسٹ – 2022-06-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد