پاکستانی فراڈیوں (خصوصا عورتوں) کی چند نشانیاں۔nnپہلی قسطnnجھوٹ اور manipulation کرنے کے بعد جب پکڑا جائے اور ذلت و رسوائی کرکے منہ کالا کیا جائے ،تو وہ ، اپنے فراڈ کو ، کور کرنے کے لیے،درج ذیل تکنیک آزماتا ہے۔۔nnمذہبی حوالے یا پھر، اخلاقیات کی تعلیمات nواضح رہے کہ اس طبقے کو، یہ تبلیغ محض اس وقت یاد آتی ہے جب اس کا فراڈ پکڑا جائے ۔nnعورت ہے تو ، آنسو نکال کر، سچی ہوگی، n(اور اکثر کھ سی قسم کے مرد (٫زیادہ تر اس کے باپ بھائی)اور عموما ، یہ معاشرہ بھی اسے سچا سمجھ لیتا ہے ۔۔۔
اور وہ پھر
موضوع کو ادھر ادھر موڑنے کی کوشش میں اکثر کامیاب ہوجاتی ہے۔۔nn’فلاں بھی تو ایسے کررہا ہے میں نے کرلیا تو کیا غلط کیا n( دوسرے کے فراڈ/ غلطی کو اپنی ذلالت کا جواز بنانا)nnمدعے کو غیر اہم قرار دےکر اپنے فراڈ/ جھوٹ / دھوکہ دہی /manipulation کو ، کور کرنے کی گھٹیا حرکتnnسطحی طنازی، جگت بازی اور طعن و تشنیع کرکے، اشتعال انگیزی کرنا تاکہ مخاطب مزید غصے میں آکر فراڈیے کی، نیازی ، میرا مطلب ہے کت ے والی کرے، nاور معاملہ مزید خراب ہو، اور اس چکر میں، فراڈیے کا جھوٹ، بحثا بحثی کی گردو غبار میں کھوجائے۔۔۔ nnمدعے کی موجودگی سے سرے سے ہی منکر ہوجاناnnمسلسل نرمی سے سوال جواب کے جواب میں، provactaion کرنا، اور سخت لب و لہجے کے جواب میں
مدعے کو چھوڑ کر ایک بار پھر اخلاقیات اور تہذیب کی طرف بھاگ پڑنا۔nnجاری ہے۔۔
پوسٹ – 2022-06-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد