کیسا محسوس ہوتا ہے ، جب آپ ، تیز تیز بائیک بھگا کر ، آگے جاتی کسی بائیک پہ بیٹھی کسی بظاہر ، خوبصورت خاتون کا چہرہ دیکھنے کے لیے مرے جا رہے ہوں ، اور جیسے ہی ، آپ جان جوکھم میں ڈال کر ، اپنی بائیک اس کے برابر لائیں ، اور وہ خود آپ کی طرف پلٹ دیکھ لیے ، nکتنا اچھا لگتا ہے نا ، جیسے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ، nلیکن اسی وقت آپ کو وہ چہرہ شناسا لگے ، اور سیکنڈز میں ، آپ کو یاد آجائے یہ تو آپ کی “ایکس” ہے ، جو آج کسی اور کے ساتھ بائیک پر بیٹھی ہے ، اور آگے ٹنکی پر ، ایک بچہ بھی براجمان ہے nاوئے ہوئے ، ایسے کتورے عشاق کی بوتھی دیکھنے والی ہوتی ہوگی اس وقت —

اترك رد